یورپ برطانوی مسلمان کرونا وائرس کا زیادہ شکار ہو سکتے ہیں: محکمہ صحت بہت سی اقلیتیں جن کی انگریزی اچھی نہیں اور وہ ’قرنطینہ‘ اور ’وبا‘ جیسے الفاظ نہیں سمجھ سکتیں وہ معلومات کے لیے غیرملکی یا سوشل میڈیا ذرائع پر انحصار کرتی ہیں۔