\
شایان احمد خان
ماہر بین الاقوامی قانون
بلاگ

جنیوا معاہدے: جنگی قیدیوں کو میسر تحفظ کے 70 سال

دوسری عالمی جنگ کے ہولناک نتائج کے بعد یہ خیال سامنے آیا کہ مسلح تصادم کے خون ریز نتائج میں اور آنے والے وقتوں میں ایسے تصادم کی صورت میں انسانی دُکھ اور تکلیفوں میں کمی آنی چاہیے۔ اسی خیال سے 12 اگست 1949 کو چار جنیوا کینونشنز نے جنم لیا۔