ملٹی میڈیا اسلام آباد شاپنگ مال کے میسکوٹ، جنہیں ’برے‘ سلوک کا سامنا رہتا ہے اسلام آباد کے شاپنگ مال میں میسکوٹ کے طور پر کام کرنے والے بلال احمد کو اپنے کام کی وجہ سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔