ماحولیات پانی، پاکستان، پالیسی، پریشانی ماہرین کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ پانی کا زیاں زراعت کے شعبے میں ہوتا ہے، جہاں کسان ایک گلاس پانی کی جگہ تقریباً ایک بالٹی پانی استعمال کرتے ہیں۔