خواتین خواتین کو آرٹ میں اپنا غصہ ظاہر کرنے کی آزادی کیسے ملی؟ خاتون فن کار، فلم ساز اور لکھاری اب بھی اپنے غصے کو کام میں ظاہر کرنے سے پہلے دو مرتبہ سوچتی ہیں کہ کہیں ان پر پلاٹ ڈھیلا ہونے کا ٹھپہ نہ لگا دیا جائے۔