تحقیق ہم تکلیف دہ رشتوں سے باہر کیوں نہیں نکلنا چاہتے؟ نفسیاتی طور پر تکلیف دہ رشتہ کسی رولر کوسٹر کی طرح ہے جس میں آپ کو کبھی سزا ملتی ہے اور اُس وقت آپ کے ساتھ شفقت برتی جاتی ہے جب آپ ’اچھے رویے‘ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔