فٹنس شہزادی کیٹ کا لندن کے ہسپتال میں آپریشن شاہی محل نے اس بات کی تصدیق کرنے سے انکار کیا کہ کیٹ کا کس بیماری کا علاج کیا جا رہا ہے لیکن انہوں نے تصدیق کی کہ انہیں سرطان کا مرض نہیں ہے۔