ملٹی میڈیا گلگت بلتستان جہاں نوروز کے تہوار پر انڈے لڑائے جاتے ہیں معروف ریسرچر اور سکالر محمد حسن حسرت کہتے ہیں کہ ’بلتستان میں عوامی سطح پر مقبول ترین تہوار نوروز ہے۔‘