صحت خواتین میں چھاتی کے سرطان کے علاج میں بڑی پیش رفت نئی تیار کی گئی دوا کینسر کے خلیوں کو تیزی سے تقسیم ہونے پر مجبور کر دیتی ہے جس سے کیموتھراپی کی مزاحمت کرنے والے کینسر کا علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔