دنیا دنیا کی آبادی آٹھ ارب سے متجاوز: امریکی مردم شماری بیورو امریکی مردم شماری بیورو کا اندازہ ہے کہ عالمی آبادی 26 ستمبر 2023 کو مخصوص حد سے تجاوز کر چکی تھی اگرچہ بیورو کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں درست تاریخ کو زیادہ سنجیدگی کے ساتھ نہ لیا جائے۔