میگزین ماہواری پر بات کرنے میں شرم کیسی؟ اب تک ہمیں ٹیلی ویژن پر ماہواری پر بات نہ کرنے کی تلقین کی جاتی رہی ہے۔ کیونکہ خیال یہ تھا کہ ناظرین اس بارے میں کچھ سننا نہیں چاہتے۔ ایک قدرتی عمل کو گندے اور خفیہ معاملے کے طور پر کیوں لیا جاتا ہے؟