نقطۂ نظر انتہائی دائیں بازو کے عروج کے یورپ کی سیاست پر اثرات جو صورت حال جاری ہے، اس کے مطابق جون میں جب بلاک کے 40 کروڑ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے تو یورپ کی چھوٹی جماعتیں 25 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہیں۔