ٹی وی میں نے آٹھ سال گیم آف تھرونز کو نظر انداز کیا اور پھر ۔۔۔ امریکی صحافی اور فلموں کے نقاد ویزلے مورس کی داستان، جنہوں نے ’گیم آف تھرونز‘ کی پوری سیریز پانچ ہفتے میں دیکھ ڈالی۔