ماحولیات ماحولیاتی بحران کا حل؟ پلاسٹک کی بجائے کارٹن موجودہ رجحانات کو دیکھا جائے تو 2060 تک دنیا میں پلاسٹک کا کچرا تقریباً تین گنا ہو جائے گا۔