فلم فلسطینی حمایت پر اداکارہ کی برطرفی، جینا ’سکریم 7‘ سے دستبردار جینا اورٹیگا کی دست برداری کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کی ساتھی اداکارہ میلیسا بیریرا کو سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں تبصروں کی وجہ سے اس ہارر فرنچائز سے نکال دیا گیا۔