زاویہ ٹوبائس ایلوڈ امریکہ کا عالمی نظام ٹرمپ کے دور میں تنزلی کا شکار ۔پرانے بین الاقوامی نظام کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ بریٹن ووڈز سسٹم کو فرسودہ بوجھ سمجھا جا رہا ہے اور طاقت کو علاقائی اثر و رسوخ کے دائروں میں دوبارہ تقسیم کیا جا رہا ہے