بلاگ ریاست کیا ہے اور اس کے وسائل کا اصل مالک کون؟ سوال اٹھتا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت یا خود ریاست کے پاس قدرتی وسائل کی ملکیت کہاں سے آتی ہے؟ یہ ملکیت وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں؟