نقطۂ نظر غذائیت کی کمی کے شکار پاکستانی بچوں کا ادھار وقت غذائی قلت کی وجہ سے پاکستان کو ہر سال سات اعشاریہ چھ ارب ڈالر یا جی ڈی پی کا تین فیصد نقصان ہوتا ہے۔