تحقیق معیشت میں بہتری نئی حکومت کی ترجیح ہونی چاہیے: انڈپینڈنٹ اردو سروے آٹھ فروری کے انتخابات سے متعلق انڈپینڈنٹ اردو کے آن لائن سروے میں ملک بھر سے دو ہزار مرد و خواتین نے حصہ لیا۔ بیشتر افراد اپنے ووٹ کے حق کے استعمال کے لیے پرعزم ہیں۔