صحت جگر کے کینسر کی پیشاب سے تشخیص کیسے؟ برطانیہ میں ہر سال جگر کے کینسر کے تقریباً چھ ہزار 200 نئے کیسز سامنے آتے ہیں جن میں سے تقریباً 610 مریضوں کا تعلق سکاٹ لینڈ سے ہوتا ہے۔