میری کہانی 'جب میں ایک دھوکے باز شخص کے ساتھ آئیسولیشن میں رہی' کرینہ مزور چار ماہ سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں جب انہیں پتہ چلا کہ ان کا بوائے فرینڈ اندر سے وہ نہیں جیسے باہر سے نظر آتا ہے۔