فلم بافٹا ایوارڈز: پہلی عالمی جنگ پر مبنی فلم ’1917‘ نے میدان مار لیا فلم ’جوکر‘ 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے رہی لیکن اسے صرف تین ایوارڈ ہی مل سکے جن میں بہترین اداکار کا ایوارڈ شامل تھا۔