تحقیق بطخ یا خرگوش: 100 سالہ قدیم خاکے میں آپ کو کیا نظر آیا؟ اپنی تخلیق کے سو سال بعد ایک خاکہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اس وقت خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔