زاویہ کوبا شاند بپٹسٹ سیاہ فام خواتین آن لائن ہراسانی سے ازخود نمٹنے پر مجبور مجھے کہا گیا کہ میں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے سیاہ فام بالا دستی کی قائل ہوں۔ ایسا اس لیے کہا گیا کہ میں نے نسل پرستی کے خلاف بات کی ہے۔