دنیا ’کشمیر کی خودمختاری ختم کرنا بھارتی آئین سے مودی کی بغاوت ہے‘ بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی سیکرٹری جنرل کے مطابق کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے لیے 35 ہزار فوجیوں کو خفیہ طور پر کشمیر پہنچایا گیا اور آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آٹھ ہزار مزید فوجی وہاں تعینات کیے گئے۔