دفتر میگھن مارکل کا نئے پوڈکاسٹ سیریز منصوبے کا اعلان ڈچس آف سسیکس نے ’کنفیشنز آف ایک فیمیل فاؤنڈر‘ (ایک خاتون بانی کے اعترافات) کے نام سے ایک نئے پوڈ کاسٹ کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔