ماحولیات زندہ انسانوں کے پھیپھڑوں میں ’پلاسٹک‘ کی موجودگی کا انکشاف یونیورسٹی آف ہل اور ہل یارک میڈیکل سکول کے محققین کو پھیپھڑوں کے نچلے ترین حصے میں مائیکرو پلاسٹک ملی ہے۔