امریکہ بائیڈن کی روسی صدر پوتن کے ساتھ پہلی کال میں تنازعات پر گفتگو امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے الیکشن مداخلت، افغان باؤنٹی سکیم اور سائبر حملوں پر براہ راست بات کی لیکن دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو مکمل طور پر اختلافی نہیں تھی۔