موسیقی لیڈی گاگا کے کتے چوری، واپسی پر تقریباً آٹھ کروڑ روپے انعام کا اعلان پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد نے کتوں کو چہل قدمی کروانے والے شخص کو گولی ماری اور فرنچ بل ڈاگ نسل کے دو کتے لے کر فرار ہوگئے۔