فٹنس سعودی خاتون تیراک جو ڈائیونگ کو مہم جوئی سمجھتی ہیں سعودی تیراک فرح قاری چار سالوں کے دوران جدہ شہر کے ساحل پر بحیرہ احمر کے اطراف 500 سے زائد مرتبہ تحقیقاتی ڈائیونگ کر چکی ہیں۔