\

دا ویک

کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ اگلے سات دن میں پاکستان اور دنیا بھر میں کیا اہم ہونے جا رہا ہے؟ کوئی اہم سیاسی جلسہ یا ملاقات، تہوار یا واقعات جو آپ کے لیے اہم ثابت ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو ہر سوموار انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ دا ویک کو سننا نہ بھولیں۔