\
وینزویلن قومی اسمبلی کے سربراہ جوان گوئڈو کی جانب سے اپنے آپ کو ’عبوری صدر‘ کے اعلان پر کیراکس میں ایک ریلی میں شریک مظاہرین خوشی منا رہے ہیں۔ فوٹو۔اے ایف پی