ادب ادریس بابر کا عشرہ: اتنی مخالفت کیوں؟ جب سے اردو شاعری کی نئی صنف عشرے کا آغاز ہوا ہے، اس کی مخالفت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔