ایشیا روس میں ہزاروں مظاہرین گرفتار، امریکہ پر دخل اندازی کا الزام یہ مظاہرے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی کے صدر پوتن کے 20 سالہ دور اقتدار کے خاتمے کے مطالبے کی حمایت میں کیے جا رہے ہیں۔