بلاگ پنجاب کا کمرشل تھیٹر جسے بابو لوگوں نے کبھی ’سیریس‘ نہیں لیا امان اللہ کے ساتھ تھیٹر میں نئے فنکاروں کا سیلاب آ گیا۔ خالد عباس ڈار کے بقول: ’میں نے اپنی شوبز کی 60، 65 سالہ زندگی میں کسی دوسرے استاد کے اتنے شاگرد نہیں دیکھے جتنے امان اللہ کے تھے۔‘