ٹیکنالوجی پاکستانی انجینیئر کی جہاز کے دھوئیں سے بارش برسانے کی کوشش ایروسپیس انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی اپنے والد کے ہمراہ ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں جس سے فضا میں جہازوں کے ایندھن جلنے کے باعث پیدا ہونے والے دھویں پر قابو پایا جاسکے گا۔