صحت بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ بھی کرونا سے متاثر، ایک وزیر ہلاک دنیا میں اس وبا سے تیسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھارت میں اتوار کو بھی 50 ہزار سے زیادہ نئے کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔