دنیا سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 2024 تک کمی کا اعلان سعودی عرب کی وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب خام تیل کی پیداوار میں اضافی رضاکارانہ کمی پر جولائی سے عملدرآمد شروع کر دے گا جو 2024 کے اختتام تک ہو گی۔