زاویہ نعیمہ احمد مہجور حقیقت پسند ’نو فادرز ان کشمیر‘ فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ایشون کمار نے روایتی بالی وڈ سے ہٹ کر پہلی بار کشمیر کے حالات کی درست عکاسی کی ہے جس کے نتیجے میں انھیں بھارت میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن برطانیہ میں فلم کو زبردست پزیرائی ملی ہے۔