سیاست مفتاح اسماعیل بھی قطر سے ایل این جی ڈیل کے مقدمے میں گرفتار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر خزانہ کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کر لیا۔