ٹیکنالوجی ایکسپلوٹنس: ایپل آرکیڈ پر دستیاب واحد پاکستانی ویڈیو گیم بلال احمد مرزا کی بنائی ہوئی اس ویڈیو گیم کو دنیا کے ڈیڑھ سو ممالک میں ایپل آرکیڈ کے ذریعے کھیلا جا سکتا ہے اور کھیلنے کے لیے ایپل آرکیڈ کی پانچ ڈالر کی سبسکرپشن لینی ہوگی۔