بلاگ آسام کے روایتی رقص بیہو کا ورلڈ ریکارڈ اور دولہ شاہ کے ’چوہے‘ بیہو کے رقص اور لوک موسیقی نے اس وقت پوری دنیا کی توجہ سمیٹی جب تقریباً 11 ہزار تین سو خواتین رقاص اور مرد سازندے گوہاٹی سٹیڈیم میں پرفارمنس کے لیے جمع ہوئے۔