ایشیا کشمیر سے ایودھیا تک: مسلمان اقلیت اور مودی حکومت کے پانسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں متنازع طور پر مسمار کی گئی بابری مسجد کی جگہ رام بھومی مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے پہلی اینٹ 'بھومی پوجا‘ کے بعد مہورت کے مطابق بدھ کی دوپہر 12:44 بجے رکھی۔