ویڈیو عرب شکاریوں کے شِکرے کہاں سے آتے ہیں؟ عرب خطے کے امرا اعلیٰ نسل کا ایک شِکرا خریدنے کے لیے دسیوں ہزار یوروز ادا کرنے سے بھی نہیں کتراتے۔