معیشت بحریہ ٹاؤن متاثرین عدالتی فیصلے سے ناخوش عدالت میں طے پایا ہے کہ بحریہ ٹاؤن 460 ارب روپے کی رقم سات سالوں میں ادا کرے گی۔