بلاگ کشمیر کی صورت حال پر ایک غیر سیاسی کالم کشمیر کی جدوجہد کو جتنا نقصان شدت پسندوں نے پہنچایا ہے اتنا کسی اور چیز نے نہیں۔ مزید یہ کہ پروپپگنڈا بھی یہی کیا گیا ہے کہ مسلح جدوجہد ہی کشمیر میں کامیاب ہو سکتی ہے۔