صحت ایسٹرازینیکا ویکسین سے خون جمنے کی شکایت: کتنا پریشان ہونا چاہیے؟ بلڈ کلاٹنگ (خون جمنے) کے کئی واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی حکومت 30 سال سے کم عمر کے افراد کو کرونا کی متبادل ویکسین لگانے کا مشورہ دے چکی ہے۔