میگزین لمبے کانوں والی بکری ’سمبی پاکستانی‘ عالمی ریکارڈ کی متلاشی کراچی میں 48 سینٹی میٹر لمبے کانوں والی بکری کے بچے سمبا کی موت کے بعد اس کی بہن ’سمبی پاکستانی‘ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔