معیشت پاکستان کے لیے مالیاتی پیکیج: آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج آئی ایم ایف نے 29 جون کو کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے جو کہ جولائی میں ادارے کے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہوگا۔