بلاگ پاکستان میں آٹا مہنگا کیوں ہو رہا ہے؟ ماضی میں حکومتوں کی ترجیح عوام کو آٹے پر سبسڈی دینا رہی ہے مگر اب معاشی بحران کی وجہ سے حکومت کے لیے اس رعایت کو جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔